والدین کے لیے غصے پر قابو پانے کا مفت آن لائن کورس
تعارف
- 
وڈیو 1 بکنگاداکارہ پہلے سیشن میں "ایلن” کے ساتھ موجود تھی اور فلم میں اس نے اسی سیشن کو پیش کیا ہے۔ 
- 
وڈیو 3 سوچوں کا شعور (بی)لیٹنے کی صورتحال کا زیادہ تفصیل سے ذکر۔ 
موڈیول 1:
- 
وڈیو 2 سفید چھڑی مشقسوچیں جذبات پر اثر ڈالتی ہیں۔ بچوں کو کونسی "سفید چھڑیاں” مل سکتی ہیں؟ 
- 
وڈیو 6 Ole کیلئے سفید چھڑیاں"سفید چھڑی” سے مراد صورتحال کی متبادل توجیہ ہے۔ 
موڈیول 2:
- 
وڈیو 4 سچائی کا پیمانہصورتحال کی پیدا کردہ جسمانی تحریک یہ اس پر اثر ڈالتی ہے کہ آيا ہم منفی سوچوں کو درست اور سچا سمجھتے ہیں۔ 
موڈیول 3:
- 
ویب ایپLittsint ان والدین کیلئے اپنی مدد آپ کا ٹول ہے جو بچوں پر غصے کو بہتر طور قابو میں رکھنا چاہتے ہوں۔ Littsint کی بنیاد ایسے 800 والدین کے ساتھ بات چیت سے حاصل ہونے والے تجربات پر ہے جو غصے پر بہتر قابو کیلئے مدد لینا چاہتے تھے۔ 
- 
وڈیو 8 متبادل سوچیںخود کو یاد دلائیں کہ متبادل اور زیادہ مثبت سوچیں ہی زیادہ درست سوچیں ہیں اور غصے پر بہتر قابو دلاتی ہیں۔ 
موڈیول 4:
- 
وڈیو 10 اختتامہمارا ساتھ دینے کیلئے شکریہ۔ ہم امید کرتے ہیں آپکی مشق اچھی رہے گی۔ وہ بہت سے لوگ جو اپنے بچوں کی زندگی بہتر بنانے کی خاطر خود پر کام کرنا چاہتے ہیں، وہ قابل احترام ہیں۔ 
